سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد | ریاض: سعودی عرب نے کروناواس سے نمٹنے کے لیے ملت کولاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انوار کے روز سے عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ تمام بین القوالی پروازوں کو دو ہفتوں کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اگلے دو ہفتوں کے دوران کوئی پرواز مملکت میں آۓ گی اور نہ یہاں سے بیرون ملک روانہ ہوگیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یقدم نے کوروٹا وائرس کی وبا کے رول کے طور پر اٹھایا جارہا ہے۔ سعودی عرب کی | جانب سے تمام مقامی افراداور تارکین اقامہ ہولڈرز کو تباہ کیا گیا ہے کہ وہ جلد سے جلد مللت واپس آجائیں ۔ |
سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد