علم نے خواجه امیری کی درگاہ کے لئے اور پرو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پوری دنیا میں امن و خیر سگالی کی علامت ہیں اور ہندوستان کا ہر طبقہ ان سے عقیدت رکھتا ہے۔ ہمارے صوفیائے کرام نے ملک امام و یاد اور رات کو ہوا دینے میں میاں کردار ادا کیا ہے۔ وا رہے کہ حضرت خواجہ اجمیری کا عرس شروع ہو چکا ہے جس میں لاکھوں لوگ شریک ہوتے ہیں اور ملک و بیرون ملک سے ہم لوگ گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں اور چادر اٹھاتے ہیں۔ نئی دہلی: وزیر دفاع راجح اٹھ گلے نے عقیدت کا اظہارکرتے ہوئے اجمیر شریف میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاه پر خیر سگالی کے طور پا چادر چڑھانے کے لئے حضرت نظام الدین اولیاء کے اردو میں مر مرد شادی کے پر کیا ہے بات آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔ ریلیز کے مطابق مسٹر نظای امیر جا کر خوله معین الدین کی درگاہ پر وزیر دفاع راج ناتھی طرف سے چادر چڑھائیں گے اور ملک کی ترقی اور امن و امان کے لئے دعا کریں گے۔ مسٹر راج ناتھ اٹھاتے
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے لئے جا در روانہ کیا