بالی ووڈ میں انوپم کھیر کا نام ان چند اداکاروں میں شمار کیا جات

 ممبئی: بالی ووڈ میں انوپم کھیر کا نام ان چند اداکاروں میں شمار کیا جات[ ہے جنہوں نے تقریبا چار دہائیوں سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔ انوپم کھیر کی پیدائش 07 مارچ 1955 کو شملہ میں ہوئی۔ بچپن سے نی ان کی خواہش اداکار بننے کی | تھی۔ گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انوپم کھیرے نیشنل اسکول آف ڈرامہ میں داخلہ لے لیا۔ سال 1978 میں اسکول سے اداکاری کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ میٹر سے جڑ گئے۔80 کی دہائی میں اداکار ہونے کا خواب لیے ہوئے انہوں نے منی میں قدم رکھا۔ ایلورادا کا راس سال1982 میں آئی عمان میں کام کرنے کا موقع ملا لینا فلم کے ناکام ہو جانے کے بعد وہ فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔ سال | 1984 میں انوپم کھیر کوٹ بجٹ کی فلم سارانگ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم میں انہوں نے ایک عمر ورائی باپ کا کردار نبھایا جس کے بیٹے کی بے وقت موت کو جاتی ہے۔ اپنے اس کردار کو انوپم کھیر نے اتنی کا سنجیدگی کے ساتھ پیا کرتائرین کا دل جیت لیا۔ ساتھ ہی ساتھ انہیں بہترین اداکار کے قلم فیئر ایوارڈ سے بھی سال 1986 میں انوپم کیر کوسچائی کی فلم کرای پورہ مین کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم میں ان کا سامنے اداکاری کے شہنشاہ دلیپ کمار تھے لیکن انوپم کھیر اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے میں | کامیاب رہے۔ فلم کی کامیابی کے بعد بطور کھلنا تک وہ اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہے۔ اپنی اداکاری | میں آئی یکسانیت کو تبدیل کرنے اور خود کو کریکٹر اداکارہ کے طور پر بھی قائم کرنے کے لئے انوپم کھیر نے اپنے کردار میں تبدیلی کی۔ اس ترتیب میں سال1989 میں بھائی کی سپر ہٹ فلم رامین میں انہوں نے فلم اداکارہ مادھوری دکشت کے باپ کا کردار ما با قلم میں ان کی بااثر اداکاری کے لیے انہیں بہترین مزاحا اداکار کے فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ سال1989 میں انوپم کھیر کے علی کی بیٹ کی ایک اور اہم قلم ڈیٹ ریلیز ہوئی فلم میں اپنے پرجوش کروا رکوانوپم کھیر نے سدھے ہوئے انداز میں نبھا کر ناظرین کو موٹا کر دیا۔ اچھی بااثر اداکاری کے لیے فلم فیر مبصرین ایوارڈ اور قومی ایوارڈ کا خصوی جیوری ایوارڈ سے نوازے گئے۔ ا سال 2003 میں آئی فلم اوم ہے جگدیش کے ڈر سے انوپم کھیر نے فلم ہدایت کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا اگر فلم باکس آف پر پوری طرح ناکام ما بت ہوئی ۔ 2005 میں انوپم کھیر نے قلم نے گاندھی کونہیں مارا کیا تعمیر کی۔ اس فلم میں ان کی بااثر اداکاری کے لیے نہیں کراچی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انوپم کھیر نے کئی بالی وڈ فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ساله200 کی دہائی میں انوپم کھیر نے ناظرین کی پسند کو دیکھتے ہوئے چھوٹے پردے کا بھی رخ کیا۔ سال 2007 میں اپنے دوست میں کوشک کے سال کر انوپم کھیر نے کروک با پروداکشن مانی قائم کی۔ انوپم کھیرا نے فلمی کیریئر میں امر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازے جا چکے ہے فلموں میں متعددگر دار ادا کرنے کے بعد تو ہم کیریل سینسر بورڈ کے صدر بھی بنے۔ اس کے علاوہ انہوں نے نیشنل اسکول آف ڈرامہ میں بطور ڈائریکٹر 2001 2004 تک کام کیا۔ فلم کے شعبے میں ان کی قابل ق کر شراکت کو دیکھتے ہوئے پدم شری اور پدم بھوشن اعزاز سے کیا نوازا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے اپنے چار دہائی طویلی کیریر میں تقریبا500 فلموں میں کام کیا۔ آج بھی جوش وخروش کے ساتھ فلم انڈسٹری میں فعال ہیں۔